: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔28مئی(اعتماد نیوز)اس سال جنوری ماہ سے مارچ تک کے درمیانی مدت
میں اگر ٹیبس کی فروخت پر اگر نظر دوڑائی جانے کی صورت میں ہندوستان میں
اسکی فروخت میں 33 fفیصد گراوٹ پیدا ہوئی جو
کہ ٹیبس کی فروخت میں شدید
گراوٹ کو ظاہر کرتا ہے۔ اسکے بر خلاف ٹیبلیٹس کے استعمال میں دلچسپی ٹیبس
کی فروخت میں کمی کا سبب بن رہی ہے۔ یہ قیاس کی جارہی ہے ٹیبس کی فروخت میں
مزید کمی ہو سکتی ہے۔